براؤزنگ زمرہ

مکران کی خبریں

گوادر میں بجلی کی جاری بندش کا سختی سے نوٹس لیا جائے اٹھاراں گھنٹے سے طویل فنی خرابی دور نہ کرنا…

گوادر کے معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر ارشد کلمتی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ    گزشتہ ماہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے دورہ مکران کے موقع پر گوادر میں سو میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا افتتاح کیا…

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سےگوادر کے متاثرین کا مناسب معاوضہ کا مطالبہ

گوادر روڈ کی تعمیر یا کسی ترقیاتی منصوبے کے خلاف نہیں ہیں لیکن اپنی جدی پشتی اراضیات کو اونے پونے دام کے حوض ہتھیانے نہیں دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار عسکری بینک تا ملا فاضل چوک روڈ کے متاثرین نے گزشتہ روز جی ڈی اے کی جانب سے مذکورہ روڈ کی…

2007 سے شروع ہونے والے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں سوائے دو کے باقی سارے گھوسٹ ملازمین بھرتی…

گوادر (وائس آف مکران بیورو چیف/ سلیمان ہاشم) حال ہی میں 130 بھرتی ہونے والے ملازمین میں کوئی ایک بھی گوادر سے تعلق نہیں رکھتا یہ زیادتی نہیں تو اور کیا ہے ۔ نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ گوادر کی تعمیر کے دوران علاقہ مکینوں سے ان کی اراضیات…

گوادر شہر میں چوروں کا راج، پولیس انتظامیہ خوابِ گِراں خوابِ خرگوش میں مگن

گوادر کے معروف سوشل ایک ایکٹیوس اور تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے اختر لال نے وائس آف مکران سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گوادر شہر اس وقت چوروں کے رحم و کرم پر ہے، ہر رات چوری کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ موقع پرست چور کبھی دیواریں پھلانگ کر تو…

گزشتہ دنوں تربت یونیورسٹی کی نام نہاد ڈسپلینری کمیٹی نے من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی پریس ریلیز جاری کر…

مسترد شدہ انضباطی کمیٹی کے سامنے تربت یونیورسٹی کا کوئی بھی طلب علم پیش ہوا اور نہ ہی کسی بھی طلب علم نے لکھ کردیا۔ مرکزی ترجمان کیج بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائڑیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ تربت یونیورسٹی کے طلبہ کے احتجاج کے…

تربت۔ آل پارٹیز کیچ کا ایک اجلاس کنوینر خالد ولید سیفی کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں سیاسی پارٹیوں…

 اجلاس میں یونیورسٹی آف تربت اور طلباء کے مابین حالیہ تناؤ کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں یونیورسٹی کے عمومی ماحول پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یونیورسٹی تربت کیچ اور مکران کے عوام کےلیے ایک تعلیمی اثاثے کی حیثیت رکھتا ہے ، اس میں پیدا…

جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…

اور یونیورسٹی کے زیر اہتمام انسٹیٹوٹ میں میری ٹائم افیئر و پورٹ منیجمنٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ای کامرس اور ہوٹل منیجمنٹ کے ایک سالہ ڈپلومہ کورسز کے کلاسوں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔  اس موقع پر رجسٹرار جامعہ گوادر دولت خان اور دیگر سٹاف…

گوادر میں سیوریج سسٹم کے مسائل پر چیئرمین میونسپل کمیٹی اور چیف انجنیئر جی ڈی اے کی نشست

 ملافاضل چوک سمیت تمام علاقوں کے سیوریج سسٹم کو فوری طور پر درست کرنے پر مشاور آج میونسپل کمیٹی گوادر میں بلدیہ چیئرمین شریف میاہ داد اور چیف انجنیئر جی ڈی اے حاجی سید کی خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں گوادر شہر کے تمام سیوریج سسٹم…

آج دنیا بھر کے مزدوروں کا عالمی دن ہے

گوادر کے ماہی گیروں نے وائس آف مکران سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ  10 جنوری2023ء کو گوادر ماہی گیر اتحاد کے صدر جماعت جہانگیر نےوزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کا ماہی گیروں کے مسائل حل کرنے پر تہہ…

بخدمت جناب جسٹس نعیم اختر افغان صاحب موضوع۔ ماہی گیروں کی فریاد ساحل بلوچستان میں ممنوعہ جالوں کے…

مودبانہ آداب کے ساتھ گزارش ہیکہ بلوچستان کے ساحل سمندر میں 1971میں ایک آرڈینس کے تحت بارہ ناٹیکل میل کےحدود میں گجہ نیٹ واٸرنیٹ کاڑوں جیسے جالوں کو ممنوعہ جال قراردی گٸی ہے بلوچستان کے گوادر۔پشکان۔گنز۔سربندن…
بریکنگ نیوز
مزید 12 اسرائیلی قیدیوں کو دیرپا امن تک پہنچنے کے لیے ثالث کے طور پر رہا کیا گیا۔ TikTok کو انڈونیشیائی ای کامرس لائسنس مل گیا۔ آپ ٹک ٹوکر یا اداکار بن سکتے ہیں: احمد علی بٹ سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو کیسے بچایا گیا۔ AWS نئے چیٹ بوٹ، حفاظتی اقدامات کے ساتھ کارپوریشنز سے رجوع کرتا ہے۔ انٹرنیٹ گیگی کو "اسرائیلی دباؤ کے سامنے جھکنے" کے لیے پکار رہا ہے۔ یورپی یونین کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین پر اسکارف پہننے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ Apple ProRAW آپ کو اپنے iPhone سے RAW تصاویر لینے کی اجازت دیتا ہے۔ جاوید اختر نے زویا اختر کی کاسٹنگ فیصلوں کا دفاع کیا۔ عالمی بینک اپنے مفادات کو بے نقاب کرتا ہے۔ "مستند" 2023 کا سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ ہے۔ وفد تعاون کی تلاش کر رہا ہے۔ "خوش قسمت" اقرا حسین نے "دانشمند" یاسر حسین کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ کے ای کا دعویٰ ہے کہ اس نے زیادہ تر اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ فواد خان ہمیشہ مداحوں کے پسندیدہ رہنے کی 4 وجوہات کاروباری اعتماد بہتر ہو رہا ہے، لیکن پھر بھی منفی ہے۔ ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک موٹر سائیکل کی نقاب کشائی کر دی ہے۔ PSX 60.5k سے اوپر کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ ہمالیائی سرنگ میں پھنسے تمام ہندوستانی کارکنوں کو بچا لیا گیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان پانچویں روز بھی جنگ جاری ہے اور یرغمالیوں کو دوبارہ رہا کر دیا جائے گا۔
×